سگنل مین

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - سگنل والا، وہ آدمی جو گاڑیوں کو روکنے یا گزرنے کے لیے سگنل اٹھاتا یا گراتا ہے۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - سگنل والا، وہ آدمی جو گاڑیوں کو روکنے یا گزرنے کے لیے سگنل اٹھاتا یا گراتا ہے۔